لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقےراوی روڈ میں جفت سازفیکٹری میں آگ بھڑک ا±ٹھی،آتش زدگی کےباعث لاکھوں روپےمالیت کاکیمیکل اورپلاسٹک کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا،اس دوران چھت گرنے سےامدادی کاموں میں مصروف4ریسکیو اہلکار زخمی ہوگئے۔راوی روڈ پرٹمبر مارکیٹ کے نزدیک جوتےبنانےوالی فیکٹری میں آگ صبح ساڑھے6 بجے لگی،عینی شاہدین کےمطابق ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچیں جس کے باعث آگ نے شدت اختیار کرلی۔فائر بریگیڈ اور ریسکیوکی10سے زائد گاڑیوں اور بیسیوں فائر فائٹرز نےکئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا،تاہم خستہ حال عمارت کےایک حصےکی چھت گرنے سے4فائر فائٹرزخمی ہوگئے
لاہور میں جوتے بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،4زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسے بھی اٹھا لیں
-
پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
-
بلڈ پریشر کی مقبول دوا پر پابندی عائد
-
بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ
-
لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 2سگی بہنوں سے 5افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا ایلون مسک کو خط
-
رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
بھارت کی اشتعال انگیزی اسے ہی مہنگی پڑگئی، آئی پی ایل کو اربوں ڈالرز کا نقصان
-
چینی سائنسدانوں نے چکن کا متبادل سستا گوشت تیار کرلیا
-
نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار
-
ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
طلاق کے بعد 90 دن کے اندر ازدواجی تعلقات پر زیادتی کا مقدمہ خارج
-
بھارتیوں کے امریکا میں بچے پیدا کرکے شہریت لینے کے خواب ٹرمپ نے چکنا چور کردیئے
-
چوہدری اسلم کی بیوہ نے فلم دھریندر کا جواب دینے کا ارادہ کرلیا















































