جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کوئٹہ ‘پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ، شہر میں کل بسنت کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ سے چار بچے زخمی ہوگئے تھے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے اعلامیے کے مطابق ضلع کوئٹہ کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ سازی ، اس کے اڑانے، ہر قسم کی تیز دھار ڈور کے استعمال اور اس کی فروخت پر فوری طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔دوسری جانب کوئٹہ میں جمعہ کو بسنت کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں چار افرادزخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…