ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی‘ لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گزشتہ روز لیاری میں غوثیہ مسجد کے قریب دستی بم حملے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔کلری تھانے کی حدود میں دستی بم زیر تعمیر عمارت میں واقع دکان پر پھینکا گیاجس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے سے عمارت میں موجود 2 افراد زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ سے آر جی ڈی 1 کے ٹکڑے اور بم کا لیور ملا ہے، تمام شواہد سیل کرکے اور کلیرنس سرٹیفیکٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…