پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی،ماں کے قاتل نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا

datetime 19  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک )کراچی کے علاقے کلفٹن میں ماں کو قتل کرنے والے بد نصیب بیٹے نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروادیاہے۔ قاتل کا کہنا ہے کہ روز روز کے جھگڑوں سے تنگ آکر ماں کو قتل کیا۔بدنصیب شقی القلب غلام ربانی نے دنیا میں ہی اپنی جنت کو کھو دیا۔والدہ کو چھریوں کے پے در پے وار کرکے ابدی نیند سلانے والے بے رحم قاتل بیٹے نے پولیس کا اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ملزم کا کہنا ہے کہ اس کی ماں اور اہلیہ اس کی بہن کے خلاف تھے۔ تنگ آکر اہلیہ کو پہلے ہی طلاق د ے چکا ،روز روز کے جھگڑوں سے تنگ آکر ماں کو قتل کرڈالا۔پولیس نے گزشتہ روز آلہ قتل کے ساتھ کلفٹن میں واقع اس کے اپارٹمنٹ سے ہولناک واردات

 کے بعد گرفتار کیا تھا۔اس وقت بھی ملزم کے ہاتھ ماں کے خون سے رنگے ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق غلام ربانی اسٹیٹ بنک کے فنانس ڈپارٹمنٹ میں جوائنٹ ڈائریکٹر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…