پشاور(نیوز ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر خاص معصوم شاہ کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج کردی۔احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے مشیر خاص معصوم شاہ کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ۔ احتساب جج ابراہیم خان نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے ملزم کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج کردی ۔معصوم شاہ کو نیب نے کروڑوں روپے کی کرپشن پر گرفتار کیا تھا جسکے بعد نیب اور ملزم کے درمیان 25 کروڑ روپے کی پلی بارگین پر اتفاق ہوا تھا اور اسی بنیاد پر ملزم نے رہائی کی درخواست دی تھی۔
اہم ترین سیاسی شخصیت کی کرپشن کے 25کروڑ روپے واپس کرنے کی پیشکش بھی کام نہ آئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
پی ٹی آئی ناراض اراکین اسمبلی کا گروپ کھل کر سامنے آ گیا
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































