اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی نے تیل کی خریداری کیلئے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں سے 80 ارب روپے مانگ لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاور سیکٹر کے ذمہ پی ایس او کے 200 ارب روپے ہوگئے ہیں جن کی ادائیگی میں کوئی دلچسپی نہیں لی جارہی جس کی وجہ سے پی ایس او کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بدھ کو پی ایس او نے پاور سیکٹر کمپنیز کو ہدایت جاری کی کہ 80 ارب روپے کے بقایا جات فوری طور پر ادا کیے جائیں کیونکہ پاور سیکٹر کی طرف سے ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے تیل کی خریداری میں شدید مسائل کا سامنا ہے۔ پی ایس او نے ہدایت کی ہے کہ اگر بقایا جات ادا نہ کیے گئے تو پاور سیکٹر کمپنیز کو تیل کی فراہمی معطل کردی جائے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































