بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

ملک کے مختلف شہروں میں پولیو سے بچاوکی مہم کا آخری روز

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)فاٹا ، خیبرپختونخوا کے 13، پنجاب کے 8، بلوچستان کے تمام 15اضلاع میں پولیو سے بچاو مہم کا آج آخری دن ہے۔ سندھ کے بعض شہروں اور کراچی کے 6اضلاع میں مہم جمعرات کو بھی جاری رہے گی۔خیبرپختونخوا کے 13اضلاع کی 800 ہائی رسک یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم چلائی جارہی ہے۔ قبائلی علاقوں میں 10اکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کی ویکسین پلانے کا ہدف ہے۔ فوجی اورنیم فوجی دستے موبائل ٹیموں کی سیکورٹی پر مامور ہیں۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے15اضلاع میں انسداد پولیو کی مہم کا آج تیسرا روز ہے۔ٹرانزٹ پو ا ئنٹ پر خصوصی کاونٹرز بھی قائم کئے گئے ہیں۔پنجاب کے آٹھ اضلاع میں 99لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔ سندھ میں کراچی ،حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ اور ضلع شہید بینظیر آباد میں پولیو مہم کل بھی جاری رہے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…