ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی‘ جعلی افسر بن کر رقم طلب کرنیوالے 2 افراد گرفتار

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)نیب نے جعلی افسر بن کر رقم طلب کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔نیب راولپنڈی کے مطابق خود کو نیب افسران ظاہر کرتے ہوئے جواد احمد خان اور علی جعفر نقوی نے ایک سرکاری ٹھیکیدار سے انکوائری ختم کروانے کے نام پر 3 کروڑ روپے کی رقم طلب کی تھی۔ ملزم جواد احمد خان 2 لاکھ روپے ٹوکن رقم وصول کرتے ہوئے پکڑا گیا ، اسی کیس کے ماسٹر مائنڈ علی جعفر نقوی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…