اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان باہمی معاہدے کے تحت سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی سے متعلق کثیرالملکی فوجی مشقوں میں شریک ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی سے متعلق کثیر الملکی فوجی مشقوں میں شریک ہے جب کہ باہمی معاہدے کے تحت ایک چھوٹا دفاعی دستہ سعودی عرب میں تعینات ہے جو دو طرفہ معاہدے کے تحت تعینات رہتا ہے جب کہ باہمی دفاعی تعاون میں فوجی اور سخت تربیتی شامل ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون گزشتہ کئی دہائیوں پر محیط ہے جب کہ دونوں ممالک دفاعی شعبے میں کئی دہائیوں سے ایک دوسرے سے تعاون کررہے ہیں اور دونوں ملکوں کے تربیت دینے والے افسران ایک دوسرے کے ملک میں آتے جاتے ہیں۔واضح رہے سعودی عرب میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کی سب سے بڑی اور اہم فوجی مشقیں جاری ہیں جس میں پاکستان سمیت 20 ملکوں کے فوجی دستے شامل ہیں۔
پاک سعودی عرب معاہدے کا اعتراف، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
پی ٹی آئی ناراض اراکین اسمبلی کا گروپ کھل کر سامنے آ گیا
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































