ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

گاجر کا جوس کینسر کو دور بھگاتا ہے، ماہرین

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گاجر کا جوس کینسر سے متاثرہ خلیوں کی پرورش کو روکتا ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے بیماری کا مکمل خاتمہ بھی ممکن ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ گاجر میں رنگت کو نکھارنے اور جلد کو نئی کشش دینے کی خصوصیات بدرجہ ا تم موجود ہیں۔گاجر میں موجود وٹامن اے کی موجودگی آنکھوں، جگر،جلد،ہڈیوں اور دانتوں کیلئے انتہائی ضروری ہے۔اس کے علاوہ وٹامن سی،بی،ای،ڈی،پروٹینز،پوٹاسیم،کیلشیم،آئرن ،کاپر اور بہت سے دوسرے ضروری اجزاءپائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کیلئے انتہائی مفید ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…