ملتان (نیوز ڈیسک)برصغیر پاک و ہند کے روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے 702 ویںسالانہ عرس کا آج تیسرا اور آخری روز ہے۔ اختتامی دعا درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی کروائیں گے۔سلسلہ سہروردیہ کے روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات آج اختتام پذیر ہو جائیں گی۔ درگاہ کے احاطہ میں آج قومی کانفرنس کی تیسری اور آخری نشست منعقد کی جائے گی جس سے علماءخطاب کریں گے۔اختتامی دعا میں شرکت کے لئے آج بھی ملک کے مختلف حصوں سے زائرین کے قافلوں کی آمد جاری ہے۔ عرس کے موقع پر سیکورٹی کے بھی انتظامات کو سخت رکھا گیا ہے
شاہ رکن عالم کے عرس کا آخری روز ؛ سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی دعا کرائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































