کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے پندرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے۔مہم کےدوران تقریبا16لاکھ سےزائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کی ویکسین پلانےکاہدف مقرر ہے۔ایمرجینسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیوکے ذرائع کے مطابق انسداد پولیو کی مہم دوسرے روز بھی جاری ہے اور یہ مہم کوئٹہ سمیت بلوچستان کے15اضلاع میں چلائی جارہی ہے