ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ‘ بلوچستان بارکاآج صوبہ بھر میں عدالت کے بائیکاٹ کااعلان

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان بار ایسوسی ایشن نے آج صوبے میں عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کااعلان کردیا ہے۔بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی نے بتایا کہ کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر رہائش پذیر سول جج شمس سرپرہ کے ساتھ پولیس نےمبینہ ناروا سلوک کیا ہے، جس کے خلاف بلوچستان بار ایسوسی ایشن آج صوبے بھر میں عدالتی کاروائی کے بائی کاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ہڑتال کے باعث صوبے بھر میں سے کوئی وکیل آج عدالت میں پیش نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…