راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے مسافر بس پشاور جارہی تھی کہ فاضل پور کے انڈس ہائی پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔حادثے میں4خواتین اور2 بچوں سمیت 15افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالمنتقل کردیا ہے، جہاں مریضوں کا علاج جاری ہے
راجن پور‘ مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 15افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا



















































