لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور یکی گیٹ کے علاقہ میں پولیس نے پتنگوں کے کارخانے پر چھاپہ مارکر6 افراد گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے 1500سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں گئیں۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس نے یکی گیٹ میں واقع پتنگ بنانے کے ایک کارخانے پر چھاپہ مارا، وہاں موجود 6افراد کو کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا۔ کارخانے میں موجود 1500 سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں۔
لاہور‘پولیس کا پتنگوں کے کارخانے پر چھاپہ مار، 6 افراد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































