اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ نادرا کے پاس مقناطیسی سیاہی کی جانچ کے لئے درکار ٹیکنالوجی ہی موجود نہیں لیکن ووٹوں کی تصدیق کے نام پر امیدواروں سے بھاری فیسیں وصول کر کے تصدیق کی رپورٹس دی گئیں ۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اس حوالے سے سوالنامہ بجھوایا تو نادرا نے بھی مطلوبہ ٹیکنالوجی نہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ نادرا کی ان رپورٹس پر الیکشن ٹربیونل نے کئی فیصلے دئیے اور امیدواروں کو نااہل بھی قرار دیا۔ سوال یہ ہے کہ ٹیکنالوجی نہ ہونے پر ووٹوں کی تصدیق سے متعلق رپورٹس کی اب قانونی حیثیت کیا ہو گی؟۔
نادرا نے ووٹوں کی تصدیق کیسے کی؟ تہلکہ خیز انکشاف،الیکشن اور تصدیق متنازعہ ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































