ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی خواتین، سعودیہ نے اہم اعلان کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

ریاض(نیوز ڈیسک)  آئندہ کوئی پاکستانی خاتون سے شادی نہ کرے، سعودی حکومت نے پابندی لگادی، سعودی شہری ناصرف پاکستان بلکہ تین اور ممالک کی خواتین سے بھی شادی نہیں کرسکیں گے۔ یہ بات ڈائریکٹر مکہ مکرمہ پولیس، میجر جنرل عساف القرشی  نے بتائی انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے سعودی شہری شادی نہیں کر سکتے۔ جن میں افریقی ملک چاڈ، بنگلہ دیش اور برما شامل ہے۔ڈائریکٹر پولیس مکہ مکرمہ نے بتایا کہ مراکشی خواتین سے شادی کے خواہشمند سعودی افراد کو پولیس ریکارڈ اور اپنی بیوی کا اجازت نامہ پیش کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…