اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان انجمن ہلال احمر کے دفتر میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغازکیا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق 4 روزہ پولیو مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم 18 فروری تک جاری رہے گی جس کے دوران 5ہزارسےزائدرضاکاربچوں کوانسدادپولیو کے قطرے پلائیں گے جبکہ 6 ہزارکے قریب سیکیورٹی اہلکار رضاکاروں کو تحفظ فراہم کریں گے۔آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے بھی پولیس کو پولیو ٹیموں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…