ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی ‘ پولیس کی کارروائیوں میں 18 ملزمان گرفتار

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کارراوئیوں کے دوران 18 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق صدر کے علاقے پریڈی میں کارروائی کے دوران ڈکیتی کی 20 وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔اورنگی ٹاﺅن کے علاقے پیر آباد سے مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا۔ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپا مار کر 14 ملزمان کو گرفتار کرکے جوئے پر لگی رقم قبضے میں لے لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…