اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہورکیلئے آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار!

datetime 14  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور میں ترک کمپنی کل ( منگل) سے منفرد ٹیکسی سروس کا آغاز کرے گی ۔ منفرد اے ٹیکسی سروس میں اینڈرائیوڈ فون ایپ بھی استعمال کی جارہی ہے۔ علاوہ ازیں میٹر تک رسائی کی وجہ سے متعین کردہ ریٹ کے مطابق شہری خود کرایہ کا حساب لگا سکیں گے۔اے ٹیکسی سروس میں دوران سفر جی پی ایس سسٹم کی مدد سے سفر کی درست سمت کا تعین بھی کیا جاسکے گا، چوبیس گھنٹے سروس کی فراہمی کیلئے ہیلپ لائن اور شہر کے پندرہ اہم مقامات پر ٹیکسی اسٹینڈز کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا ۔ابتدائی طور پر یہ سروس 100 ٹیکسی کاروں پر مشتمل ہو گی ، تمام مسافروں کو طے شدہ چارجز کے مطابق 100 روپے ادا کرنا ہوں گے ، چوبیس گھنٹے دستیاب اس سروس کو شہری پہلے سے بک کروا سکتے ہیں ۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…