اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے بیرون ملک پاکستانی مشنوں میں تقرریوں اور تعیناتیوں کے بارے میں پالیسی رہنماءاصول جاری کئے ہیں۔وزیراعظم نواز شریف نے ان رہنماءاصولوں کی منظوری دی ہے جس کا مقصد تمام عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانا ہے۔رہنماءاصولوں کے تحت بیرون ملک مشنوں میں ایسی تمام آسامیاں جو خالی ہیں یا ایک سال میں خالی ہوں گی ¾ واضح طور پر مطلوبہ معیار کے ساتھ مشتہر کی جائیں گی۔ان آسامیوں پر تعیناتی کیلئے خواہشمند افسروں کو تحریری امتحان اور انٹرویو کے مراحل سے گزرنا ہوگا
بیرون ملک پاکستانی مشنزمیں تقرریاں،نیا حکم جاری

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
سابق وزیراعظم مان گئے ، پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ
-
عمران خان کے دونوں گھروں کا خرچہ اٹھانے اور پی ٹی آئی کو 20 کروڑ ...
-
برطانیہ میں عمران ریاض خان کو پاکستانی نوجوانوں نے گھیر لیا، کونسے نعرے سننا پڑگئے؟
-
پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان
-
ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟
-
دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے مابین جنگ ، دونوں طرف تیاریاں
-
پاکستان،باپ کی جان بچانےکیلئےجگر دینے والی 20 سالہ بیٹی خود جان کی بازی ہار گئی
-
فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید کرنے والا ڈاکٹر بڑی مشکل میں پھنس ...
-
چیمپئینز ٹرافی اختتامی تقریب ،پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے پر پی سی بی کا اہم ...
-
ملک بھر میں 9 سے 16 مارچ تک شدید بارشوں کیلئے ہائی الرٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
سابق وزیراعظم مان گئے ، پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ
-
عمران خان کے دونوں گھروں کا خرچہ اٹھانے اور پی ٹی آئی کو 20 کروڑ کا قرضہ دینے والا شخص کون ہے؟
-
برطانیہ میں عمران ریاض خان کو پاکستانی نوجوانوں نے گھیر لیا، کونسے نعرے سننا پڑگئے؟
-
پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان
-
ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟
-
دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے مابین جنگ ، دونوں طرف تیاریاں
-
پاکستان،باپ کی جان بچانےکیلئےجگر دینے والی 20 سالہ بیٹی خود جان کی بازی ہار گئی
-
فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید کرنے والا ڈاکٹر بڑی مشکل میں پھنس گیا ، مقدمہ درج
-
چیمپئینز ٹرافی اختتامی تقریب ،پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے پر پی سی بی کا اہم فیصلہ
-
ملک بھر میں 9 سے 16 مارچ تک شدید بارشوں کیلئے ہائی الرٹ جاری
-
صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم کتنا ہے؟چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتا دیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ