جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 105ارب کر دیاگیا

datetime 14  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 105ارب کر دیا مگر غریب کے لیے صرف ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے ،بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کے لئے سالانہ وظیفے میں آٹھ سو روپے کا اضافہ غریب طبقے کو یومیہ دو روپے بیس پیسے کا فائدہ ہوگا، حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے۔ بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو ماہانہ 66 روپے جبکہ سہہ ماہی بنیادوں پر 198 روپے اضافی ملیں گے ، ذرائع کے مطابق بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو ماہانہ 66 روپے جبکہ سہہ ماہی بنیادوں پر 198 روپے اضافی ملیں گے، موجودہ حکومت نے بی آئی ایس پی کا مجموعی بجٹ 40 ارب سے بتدریج بڑھا کر 105 ارب روپے کر دیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کیلئے سالانہ وظیفہ اٹھارہ ہزار روپے سے بڑھا کر اٹھارہ ہزار آٹھ سو روپے کرنے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے ۔ بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ افراد کو اب سہہ ماہی بنیادوں پر 4700 روپے ملا کریں گے۔ گزشتہ سال کے واجبات بھی نئی اقساط کے ساتھ فراہم کیئے جائیں گے۔ حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے۔ بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو ماہانہ 66 روپے جبکہ سہہ ماہی بنیادوں پر 198 روپے اضافی ملیں گے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے بی آئی ایس پی کا مجموعی بجٹ 40 ارب سے بتدریج بڑھا کر 105 ارب روپے کر دیا ہے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…