فیصل آباد (نیوز ڈیسک) مانانوالہ ٹینکر حادثہ میں زخمی ہونے والی 2خواتین دوران علاج الائیڈ اسپتال میں دم توڑگئیں .حادثے میں جاں بحق افراد کی کل تعداد 14 ہوگئی ہے۔بدھ کو مانانوالہ میں کار ایل پی جی ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی جس کے باعث ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی تھی اور 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔
حادثے میں جاں بحق افراد کی کل تعداد 14 ہوگئی ہے۔بدھ کو مانانوالہ میں کار ایل پی جی ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی جس کے باعث ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی تھی اور 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے