اسلا م آبا د (نیوز ڈیسک) معروف اینکر پرسن ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا ایک سیاسی ونگ بھی قائم کر دیا ہے ۔ جو پاکستان میں موجود سیاسی نظام کی خرابیوں کے حوالے سے تحقیقاتی کام کرے گا اور اس کی رپورٹ تین ماہ میں ریحام خان کو دی جائے گی ۔اس ونگ میں ارکان کی تعداد چیئرمین سمیت 21 رکھی گئی ہے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ اینکر پرسن ریحام خان نے اب اپنی سماجی تنظیم مور کو خواتین کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ ان کی سیاسی تربیت کے لئے ایک سیاسی ونگ بھی قائم کر دیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں سیاسی نظام اور اس کی خرابیوں بارے بات چیت کی جائے گی ۔
ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا سیاسی ونگ قائم کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































