جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کراچی, القاعدہ کا دہشتگرد اور 4 گینگ وار ملزمان گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے ادارے نے صدرکےعلاقےپریڈی میں کارروائی کرکے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ لیاری پھول پتی لین میں قانون نافذکرنےوالےادارے نے سرچ آپریشن کے دوران گینگ وارکےملزم زاہدلاڈلاکے4 ساتھی گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صدرکےعلاقے پریڈی سے گرفتار کیا گیا ملزم کاتعلق القاعدہ برصغیرسےہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد ڈینٹسٹ بھی ہے جو بھتاخوری کےپیسےالقاعدہ برصغیرکوپہنچاتاتھا۔ملزم کےقبضےسےکلاشنکوف بھی برآمد کی گئی ہے۔دوسری جانب لیاری پھول پتی لین میں قانون نافذکرنےوالےادارے نے سرچ آپریشن کے دوران گینگ وارکےملزم زاہدلاڈلا کے گھر پر چھاپا مارکر اس کے4 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ آپریشن گزشتہ روز لیاری جنرل اسپتال سےگرفتار ملزم ریاض کی نشاندہی پرکیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…