لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا نام صوبے کے نام سے منسوب کرنے کے لئے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ ہائیکورٹ کے سینئر وکیل جاوید رشید محبوبی نے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 175کے تحت سندھ ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے نام ان کے صوبوں کے ناموں سے منسوب ہیں لیکن لاہور ہائیکورٹ اورپشاور ہائیکورٹ کا نام صوبائی دارالحکومت کے ناموں سے پکارا جاتا ہے، اس لئے آئین میں ترمیم کر کے لاہور ہائیکورٹ کا نام پنجاب ہائیکورٹ اورپشاور ہائیکورٹ کا نام خیبر پختونخواہ ہائیکورٹ رکھا جائے۔
لاہور ہائیکورٹ کا نام تبدیل کرنے کی درخواست دائر ،نیا نام کیا ہوگا ؟اہم انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































