ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی: ویلنٹائن ڈے پر سمندر میں نہانے پر پابندی

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے ویلنٹائن ڈے پر کراچی کے سمندر میں نہانے پر پابندی لگا دی۔ سمندر میں نہانے پر پابندی کا اطلاق 14 فروری کو ہو گا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ چھٹی کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد ساحل کا رخ کرتی ہے اور اس دوران تیز اور اونچی لہروں کی وجہ سے لوگوں کے ڈوبنے کا خطرہ رہتا ہے، لہٰذا 14 فروری کو سمندر میں نہانے پر پابندی لگائی جائے جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سمندر میں نہانے پر پابندی لگا دی۔

ویلنٹائن ڈے لوگ کیوں مناتے ہیں؟؟اور پاکستان میں یہ دن کیوں متنازیہ ہوتا جا رہا ہے ؟انتہائی دلچسپ معلومات پر مبنی ویڈیو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…