کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے الفلاح میں رینجرز سے مقابلے میں متعدد قتل کی وارداتوں میں مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملیر الفلاح میں گلشن منیر چوک کے علاقے میں دوران پیڑولنگ رینجرز نے مشکوک افراد کو تلاشی کے لئے روکنے کی کوشش جس پر مشکوک افراد نے رینجرز موبائل پر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ سے ایک مشتبہ شخص ہلاک ہوگیا جبکہ تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تین مشتبہ افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ترجمان کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت آصف عرف ظہیرہ کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کارندہ تھا۔ ہلاک ملزم قتل کی وارداتوں میں بھی ملوث تھا جس کے قبضے سے 2 پستول بھی برآمد ہوئے ہیں۔
کراچی‘ رینجرز سے مقابلے میں قتل کا ملزم ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































