ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مواچھ گوٹھ پولیس مقابلہ ،ملزم ہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن میں مواچھ گوٹھ میں پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں اسٹریٹ کرمنل عبدالحمید کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سےبتایا جاتا ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ ،موبائل فون اور لوٹی گئی اشیاءبرآمد کرلی گئیں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…