ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے بزرگ پنشنرز کو بھی نہیں بخشا،پنشن سے کتنی رقم کاٹی جاتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وزارت خزانہ کو بزرگ پنشنرز کی ڈبل پنشن سے 20 فیصد کٹوتی سے روکتے ہوئے سماعت 19 فروری تک ملتوی کردی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے بزرگ پنشنرز کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزاروںنے موقف اختیار کیا وزارت خزانہ ڈبل پنشن کی ادائیگی کی بجائے 20 فیصد کٹوتی کررہی ہے۔ جبکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنشن کی رقم سے کسی طرح کی کٹوتی نہیں کی جا سکتی اورایسا کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کے منافی ہے ۔ فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ وزارت خزانہ کو بزرگ پنشنرز کی رقم سے 20 فیصد کٹوتی سے روکا جائے۔عدالت نے وزارت خزانہ کو اس اقدام سے روکتے ہوئے وفاقی اور ڈبل پنشن کی رقم کے تعین کےلئے قائم کمیٹی کو 19 فروری کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…