ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے سکیل 1 تا 20 تک بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کردی

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب میں سکیل 1 تا 20 تک بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی گئی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھرتیوں کیلئے تعلیمی قابلیت اور سلیکشن کے اصول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور اب تمام سرکاری محکمہ جات، لاہور ہائیکورٹ اور ضلعی افسران پالیسی کے تحت بھرتی کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق گریڈ ایک تا چار کی پوسٹوں پر بھرتی کیلئے تعلیمی قابلیت کی حد خواندہ مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خواندہ ہونے کے 45 نمبر، پرائمری کے 50، مڈل 60 اور میٹرک کے 65 نمبر شمار ہوں گے جبکہ حافظ قرآن اور انٹرویو کے 20 نمبر ہوں گے۔ ایک سال تجربہ کے 5 نمبر، 2 سال کے 7 نمبر اور 3 سال تجربے کے 10 نمبر ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…