لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی حکومت نے زیکا وائرس سے متاثرہ ممالک سے برطانیہ پہنچنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے زیکا وائرس سے بچاوکے لئے حفاظتی اقدامات کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔جس کے تحت زیکا وائرس سے متاثر ممالک سے برطانیہ آنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کیا جائے گا۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق زیکا وائرس میکسیکو اور برازیل سمیت وسطی اور لاطینی امریکا کے چھبیس ممالک میں پھیل چکا ہے۔برطانیہ میں ان ممالک سے آنے والی زیادہ تر پروازوں میں پہلے سے ہی حفاظتی اقدامات کے تحت ملیریا سمیت مچھروں سے پھیلنے والی بیماروں سے بچاو کے لیے اسپرے کیا جاتا ہے۔ #/s#
زیکا وائرس ،برطانیہ آنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































