اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ن لیگی وزیرکومالامال کردے گی

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے بعددوسری ائر لائنز نے کرایوں میں تین گنا اضافہ کر دیاہے۔وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی جن کی اپنی ایک نجی ایئر لائنز ’ایئر بلیو‘کے نام سے کام کررہی ہے بھی خوب پیسے کمارہی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق دوسری ائر لائنز نے کراچی سے اسلام آباد کا کرایہ ساڑھے آٹھ ہزار سے 27ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ کراچی سے لاہور کا کرایہ بھی 27ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر روٹس پر بھی کرایوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین احتجاج کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ پی آئی اے کے بعد پاکستان میں ایئر بلیو اورشاہین ایئرویز دو مشہور نجی کمپنیاں کام کررہی ہیں اور پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے نجی کمپنیاں مجبور مسافروں سے خوب مال سمیٹ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…