اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

صحت مند اورلمبی زندگی کے لئے غذاتیار

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)صحت مند اورلمبی زندگی کے لئے ایسی غذاتیار کرلی گئی ۔معروف شیف جیمی اولیور نے مہینوں تک دنیا کا سفر کرکے ایسی خوراک کی فہرست تیار کی ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اگر اس خوراک کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو آپ لمبی اور صحت مند زندگی سے بھرپور لطف اٹھا سکتے ہیں۔ جیمی اولیور نے دعویٰ کیا کہ اگر گوشت کا استعمال ہفتے میں صرف دو دن کیا جائے اور دن کے اولین اوقات میں کیلوریز کو اپنی خوراک کا حصہ بنایا جائے تو کسی بھی انسان کا صحت مند رہنا لازمی ہے۔ جیمی اولیور نے جس خوراک کی فہرست تیار کی ہے اس میں انڈے، بکری کا دودھ، مچھلی، شکر قندی، سبزیاں، ٹوفو، اخروٹ، سیاہ پھلیاں، تازہ پھل، سی ویڈ، وائلڈ رائس، لہسن، جھینگے اور مرچیں شامل ہیں۔ان کے استعمال کے انسان کیسنرسمیت کئی موذی امراض سے محفوظ رہتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…