پیرس(نیوزڈیسک)ماحولیاتی تبدیلی کے بین الحکومتی پینل(آئی پی سی سی) کے ماہرین کی ٹیم نے حالیہ تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ چرس کا زیادہ سے ز یادہ استعمال گلو بل وارمنگ سے لڑنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہوسکتاہے ۔آئی پی سی سی کے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مالیکیولر بیالوجسٹ سٹیون جانسن نے پیرس میں منعقدہ کانفرنس کے موقع پر کہاکہ ٹیٹرا ہائیڈروکینابینل (ٹی ایچ سی)کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2)کے مالیکیولز کو آکسیجن کے مالیکیولز میں تبدیل کردیتی ہے ۔انہوں نے حکومتوں پر زور دیتے ہوئے کہاکہ وہ ابتدائی مرحلے میں جتنا جلدی ہوسکے وہ لوگوں کو چرس کے زیادہ سے مقدار میں استعمال پر زیادہ سے زیادہ زور دیں ۔اس تحقیقی نتائج کو متعددخودساختہ ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے بے بنیاد قرار دیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































