تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید3بچے جاں بحق ہو گئے۔ یہ ہلاکتیں پیر کے روز عمرکوٹ سول اسپتال میں ہوئیں۔ مرنے والے بچوں میں ایک نومولود تھاجبکہ دوسرے کی عمر 2 ماہ اور تیسرے کی عمر 5سال تھی۔نومولود کے والد کا نام کیول بھیل بتایا گیا ہے، جبکہ ایک بچے نام عمر ولد صالح معلوم ہوا ہے۔ تیسرے کانام آصف ولد نعمت تھا۔درجنوں بچے اب بھی اسپتالوں میں داخل ہیں۔ دوسری جانب قحط متاثرین کی اپنے مال مویشی کے ساتھ نقل مکانی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے بچوں کی اموات روکنے کے سلسلے میں کوئی عملی اقدامات نہیں کیے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































