ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں 56 ہزار افراد جذام میں مبتلا ہیں

datetime 1  فروری‬‮  2016
To go with India-social-health-leprosy,FEATURE by Abhaya SRIVASTAVA In this photograph taken on March 11, 2015, cured leprosy patient Shiv Shankar Tiwari, 62, shows his disfigured hands in a leprosy colony in New Delhi. The last decade has seen a worrying resurgence of leprosy in India, which now accounts for more than half of the 200,000 new cases reported worldwide every year. AFP PHOTO / Chandan KHANNA
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جذام سے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ملک میں 56 ہزار افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔اپنے ماضی کو یاد کرتے 68 سالہ سید قاسم گزشتہ تین سال سے جذام کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان جیسے تقریباً 56 ہزا ر افراد ملک میں جذام کے مرض میں مبتلا ہیں۔سید قاسم کے مطابق ان کو 30 سال قبل جذام کا مرض لاحق ہوا جس کا علاج ا?ج تک چل رہا ہے۔ماہرین طب کے مطابق جذام ایک ایسا جرثومہ ہے جو انسان کی کھال کو متاثر کرکے متاثرہ جگہ کو سن کردیتا ہے جس کے باعث انسان کو کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔کراچی میں سالانہ 150 کے قریب افراد جذام کےمرض میں مبتلا ہوتے ہیں۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ جذام کا مرض مکمل قابل علاج ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…