کوہاٹ(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نواحی علاقے جرما ، سور، گل اور کوہاٹ یونیورسٹی کے اطراف میں سر چ ا? پریشن کیا گیا ، جس میں 2 افغان مہاجرین سمیت 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے