لاہور (نیوز ڈیسک)اردو کے معروف فکشن رائٹر اور کالم نویس انتظار حسین علیل ہو گئے،وہ لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ،ان کا شمار پاکستان کے ادبی لیونگ لیجندڈز میں ہوتا ہے۔پاکستان کےمعروف ناول نگار،افسانہ اور کالم نویس انتظار حسین لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں داخل ہیں،اسپتال ذرائع کے مطابق انتظار حسین کو نمونیہ کی شکایت ہے علاج جاری ہے تاہم حالت تشویشناک ہے