بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

لاہور‘سکیورٹی انتظامات کیلئے 3یونیورسٹیاں 31 جنوری تک بند

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے لاہور کی 3 یونیورسٹیاں 31 جنوری تک بند کردی گئیں،قصور میں بھی 13 تعلیمی ادارےسیل جبکہ ملتان کی بہاءالدین زکریا یونیورسٹی 2روز کیلئے بند کرکے ہاسٹل خالی کرالئے گئے ،پولیس نے سرچ آپریشن بھی کیا۔سکیورٹی انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے لاہور کی3 یونیورسٹیوں کو 31 جنوری تک بند کردیا گیا، قصور میں بھی ناقص سیکیورٹی انتظامات پر ایک یونیورسٹی اور 2 کالجوں سمیت 13 تعلیمی اداروں کو سیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں یونیورسٹی ا?ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جیل روڈ پر واقع لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین اور کینال روڈ پر قائم بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کے لاہور کیمپس میں سیکیورٹی انتظامات تسلی بخش نہیں تھے جس پر ضلعی انتظامیہ نے تینوں یونیورسٹیوں کو 31 جنوری تک بند کرکے سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔ڈی پی او قصور علی ناصر رضوی کے مطابق ضلع قصور میں بھی ناقص سیکیورٹی انتظامات پر اینمل یونیورسٹی پتوکی اور ڈگری کالج فار بوائز پتوکی سمیت 13 تعلیمی اداروں کو سیل کردیا گیا ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…