پشاور ( نیوز ڈیسک ) آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے ، دشمن ہمارے نہتے طالبعلموں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پشاور میں نیب کے دفتر کے دورے کے دوران کیا۔ آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کا کہنا تھا کہ باچا خان یونیورسٹی حملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ حملہ بیرونی طاقتوں نے کروایا ہے انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر سے لڑنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا انہوں نے کہا کہ صوبے بھر کے سکولوں کی سکیورٹی کے لئے خصوصی اقدامات اٹھا رہے ہیں
سانحہ چارسدہ ! آئی جی ناصر خان درانی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































