اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے گھر کے سامنے پھنسے ٹرک کو لوگوں کے ساتھ مل کر خود دھکا لگا کر سٹرک سے ہٹانے کی کوشش کی اور عمران خان کے اس رویہ پر شہری خوش ہوگئے تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کے گھر سامنے ٹرک پھنس گیا تھا جس کے باعث راستہ بلاک ہو گیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی گاڑی سے باہر نکلے اور سریے سے لدے ٹرک کو راستے سے ہٹانے میں مدد کیلئے اسے دھکا لگا یا اور اس کی فوٹیج بھی سامنے آگئی ۔
عمران خان کا حیران کن اقدام جس پر شہری خوشی سے جھوم اٹھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































