اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہلدی اور دودھ ہمارے جسم کے لئے بہت زیادہ مفید ہے اور اس بات کے بارے میں لوگ وقتاً فوقتاًبتاتے رہتے ہیں لیکن اس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے کہ اس درست طریقے سے مکس کیاجائے ورنہ اس کا وہ فائدہ حاصل نہیں کیا جاسکتا جو اس کا خاصہ ہے۔آئیے آپ کو اسے ٹھیک طریقے سے مکس کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ 1۔ایک انچ لمبی ہلدی کی سٹس لیں۔یاد رکھیں کہ پسی ہوئی ہلدی زیادہ فائدہ مند اس لئے نہیں ہوتی کہ پیستے ہوئے اسے بلند درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی افادیت کم ہوجاتی ہے جبکہ ملاوٹ کرنے والے پا?ڈر کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ 2۔تھوڑی سی کالی مرچ بھی پیس لیں۔سفید والی زیادہ بہتر ہے۔ 3۔ایک کپ دودھ اور ایک کپ پانی کو مکس کریں اور تمام اجزائ کو اس میں 20منٹ تک ابال لیں۔ 4۔اس کے بعد جب ایک کپ پانی رہ جائے تو اس میں ایک چمچ شہد ڈال کر ٹھنڈا کرلیں۔اگر گلے میں درد ہوتو اس میں آدھا چمچ گھی ملا لیں اور نوش فرمائیں۔
ہلدی کے ساتھ دود ھ کے استعمال کادرست طریقہ اور اس کے زبردست فائدے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان



















































