اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آرمی پبلک سکول اور کالجز تین دن کیلئے بند کردیئے گئے ۔ حکومت نے پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں کو سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر مختلف کالجزبند کردیئے گئے ۔ اس کے علاوہ پنجاب میں بھی سکیورٹی خدشات کے باعث مختلف پرائیویٹ اور سرکاری سکول بند ہے ۔