کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے سال 2014 اور 2015 کے دوران ضلع خیر پور کے محکمہ آبپاشی کے تمام ٹھیکوں کی نیب سے تحقیقات کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی زیر صدارت بنچ نے فیصلے میں کہا ہے کہ محکمہ آب پاشی خیر پور میں افسران نے من پسند افراد کو غیر قانونی ٹھیکے جاری کیے جبکہ سیکریٹری آبپاشی نے اپنی رپورٹ میں تسلیم کیا کہ ٹھیکے دینے میں قانون کو نظر انداز کر دیا گیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ مبینہ کرپشن میں نیب کے ذریعے ٹھیکوں کی تحقیقات اور بد عنوان افسران کےخلاف کارروائی کی جائے، واضح رہے خیر پور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا ضلع ہے
محکمہ آبپاشی سندھ میں کرپشن ،تحقیقات نیب سے کرانے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































