ہیوسٹن (نیوز ڈیسک)ملک کے ممتاز اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ آج کل مغرب میں اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردوں نے مسخ کردیا ہے۔ہیوسٹن میں ریڈیو ہم ایف ایم 106اعشاریہ1پر ریحان صدیقی کے محمودہ سلطانہ ٹرسٹ کی فنڈریزنگ کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب میں عامر لیاقت کا کہناتھا کہ امریکی مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ مقامی امریکیوں سے روابط بڑھاکر اسلام کو اصل شکل میں پیش کریں۔پروگرام میں ہزاروں افراد شریک تھے۔
اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردو ں نے مسخ کیا،عامر لیاقت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































