بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ایاز صادق اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کے وائس چیئر مین منتخب

datetime 26  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سر دارایاز صادق کو متفقہ طور پر اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی 11ویں جنرل اسمبلی کا وائس چیئرمین منتخب کیا گیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایاز صادق کا انتخاب عراق کے دارالحکومت بغدادمیں ہونے والی اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی 11 ویں جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایازصادق کا وائس چیئرمین شپ کیلیے نام پیش کرتے ہوئے ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلا ف کاوشوں اور امت مسلمہ میں اتحاد اور مفاہمت کو فر وغ دینے کے لیے پاکستانی قیادت کے کردارکو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔وائس چیئر مین شپ کیلیے سردارایازصادق کے نام کی 32ممالک سے آئے ہوئے اسپیکر اور وفود کے سر براہان نے متفقہ طور پر تائید کی۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…