اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کومدت ملازمت میں توسیع لے لینی چاہیتے تھی ۔ایک نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ مدت ملازمت میں توسیع لینے یانہ لینے کافیصلہ جنرل راحیل شریف کاذاتی فیصلہ تھاجس پرانہوں نے ملازمت میں توسیع نہ لینے کااعلان کیاہے ۔پرویزمشرف نے کہاکہ میرے خیال کے مطابق جنرل راحیل شریف کومدت ملازمت میں توسیع لینی چاہیے تھی ۔