کراچی (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ چودھری نثار علی خان اسلام آباد میں بیمار ہوئے .ایوان کو چاہیے کہ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کرائے ۔ میڈیا ے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنا ہے چودھری نثار علی بیمار ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نہیں پتہ وہ کس ہسپتال میں زیر علاج ہیں مگر جہاں بھی زیر علاج ہوں ان کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔