اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ہیکرز نے وفاقی وزارت صحت کی ویب سائیٹ ہیک کر لی۔ ویب سائیٹ پر تمام اپلیکشنز بلاک کر دی گئی ہیں اور ہیکرز نے پیغام لکھا ہے اگر حکومت نے سانحہ چارسدہ کا بدلہ نہ لیا تو ہم خود کارروائی کریں گے۔ ویب سائیٹ پر موجود تمام اپلیکیشنز بلاک کر دی گئی ہیں